اہم ترین خبریںپاکستان

ملعون عبدالستار جمالی کی امام مہدی ؑ کی شان میں بدترین گستاخی ،ملت جعفریہ میں شدید اشتعال

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس مذکورہ بدنسل شخص نے امام مہدی عج کے متعلق ایسے الفاظ ادا کیئے ہیں جن کا سوچ کر بھی روح کانپ اٹھے

شیعت نیوز: ملعون عبدالستار جمالی کی امام مہدی ؑ کی شان میں بدترین گستاخی ،ملت جعفریہ میں شدید اشتعال، حکومت سے شاتم امام زمانہ ؑ کی فوری گرفتاری اور کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ ۔

تفصیلات کے مطابق گوٹھ فلجی تحصیل جوہی ضلع دادو سندھ کے رہائشی ملعون عبدالستار جمالی ولد سکندر جمالی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اس ملعون اور زندیق نے فرزند رسول اکرم اور سلسلہ امامت کے بارہویں تاجدار امام مہدی عجل اللہ فرجہ شریف کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی ہے ۔

شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس مذکورہ بدنسل شخص نے امام مہدی عج کے متعلق ایسے الفاظ ادا کیئے ہیں جن کا سوچ کر بھی روح کانپ اٹھے۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملت جعفریہ پاکستان میں شدید اشتعال اور بے چینی پائی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: دختر پیغمبراسلامؐ حضرت فاطمتہ الزہراؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف احتجاج

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ملعون شاتم امام زمانہ عج عبدالستار جمالی کے خلاف سخت نفرت کااظہار اور اسے کیفر کردار تک پہنچانے کا پرزورمطالبہ کیا جارہاہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان کے آئین میں  رسول اکرم ؐ، اصحاب کرامؓ اور اہل بیت اطہارؑکی شان میں گستاخی کے خلاف واضح قوانین موجود ہیں ۔ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بطور خاص اس ڈیوٹی پر معمور ہے ۔

بے شماراہل تشیع افراد کو قاتل امام حسینؑ یزید ابن معاویہ لعین اور اس کے دشمن رسول ؐاور آل رسول ؐباپ پر تبرہ کرنے کے جرم میں توہین صحابہ کا بے بنیادالزام لگا کر ایکٹ 295-Cاور 298-A کے تحت مقدمات درج کیئے گئےاورپابند سلاسل کیا گیا۔

لیکن گزشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا پر مسلسل اہل بیت اطہار ؑکے خلاف توہین آمیز مواد نشر کرنے والے کسی تکفیری وہابی گستاخ کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔یہ بات ذہن نشین رہے کہ گستاخی رسول ؐ، اصحاب ؓاور اہل بیت اطہارؑکے مرتکب افراد کی سزا تعزیرات پاکستان کے تحت ایک سال قید بامشقت اور جرمانہ ہے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close