تازہ ترین

اسرائیل کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ

Published in لبنان
Monday, 22 October 2018


شیعیت نیوز:حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے یمن میں سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، یمن میں سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کا حامی ہے۔حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ ہم نے اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا، اللہ تعالی نے ہمیں اسرائیل پر فتح عطا کی ہم نے لڑائی کے قواعد کو تبدیل کیا۔ بجائے اس کہ اسرائیل دوسروں کی سرزمین پر لڑے، ہم نے لڑائی کو مقبوضہ علاقوں میں منتقل کیا اور آج اسرائیل اپنے جنگی وسائل سے دوسروں کو ڈرانے کے بجائے خود اسلامی مزاحمت کے ہتھیاروں سے خوفزدہ ہے۔آج اسرائیل کی دھمکیوں پر کسی کی توجہ نہیں کیونکہ سبھی جانتے ہیں کہ اسرائیل کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں۔

Read 202 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

علی تنہامولود کعبہ

علی تنہامولود کعبہ

شیعیت نیوز: خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org