تازہ ترین

پاکستانی زائرین کا قافلہ بغداد ایئر پورٹ پر پھنس گیا

Published in پاکستان
Wednesday, 07 November 2018


شیعیت نیوز:عراق میں پاکستانی زائرین کا قافلہ بغداد ایئرپورٹ پر مشکل میں پھنس گیا، پرواز چھوٹ جانے کے باعث 120 سے زائد پاکستانی مرد عورتیں اور بچے بے یارو مدد گار ہو گئے۔زرائع کے مطابق زائرین کے قافلے نے غیر ملکی پرواز ای کے 944 کے ذریعے براستہ دبئی سے لاہور جانا تھا، پرواز کی روانگی سے قبل سالار قافلہ 120 سے زائد افراد کے پاسپورٹس سمیت اچانک غائب ہو گئے جبکہ پرواز روانگی کے 3 گھنٹے بعد مسافروں کو پاسپورٹ واپس ملے۔مشکل میں پھنسے پاکستانیوں نے اپیل کی ہے کہ حکومت اور بغداد میں پاکستانی سفارتخانہ ان کی مدد کرے۔

Read 334 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org