تازہ ترین

اسرائیلی فوج کے تشدد کی وجہ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

Wednesday, 07 November 2018


غزہ کی پٹی سے شدید زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ وسطی غزہ میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک 17سالہ فلسطینی لڑکے عماد خلیل شاھین کو شدید زخمی ہونے کے باوجود ایک ہیلی کاپٹر میں اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا، جہاں اس پر وحشیانہ تشدد اور حالت بگڑنے پر سورو کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال منتقل کرتے ہی تشدد اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ادھر شاہین کے اہل خانہ نے بھی اپنے بیٹے کی اسرائیلی فوج کے زیرحراست تشدد کے نتیجے میں شہادت کی شدید مذمت کی تاہم شہید کے اہل خانہ نے کہاکہ انہیں سرکاری طورپر شاہین کی شہادت کی اطلاع نہیں ملی۔

Read 123 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

علی تنہامولود کعبہ

علی تنہامولود کعبہ

شیعیت نیوز: خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org