تازہ ترین

ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی رکھتا ہے

Published in ایران
Wednesday, 07 November 2018


اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی بڑی طاقتوں اور اقوام متحدہ نے حمایت و تائید کی تھی لیکن امریکہ یکطرفہ طور پر اس سے علیحدہ ہو گیا اور اپنے اس عمل سے امریکہ نے دکھا دیا کہ وہ کسی بھی وعدے کی پاسداری نہیں کرتا۔

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ حتی امریکی صدر ٹرمپ ان ممالک کے خلاف بھی غلط زبان استعمال کرتے ہیں جنہوں نے امریکہ کو 500 ارب ڈالر کی امداد دی اور امریکہ سے 110 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدے۔

علی لاریجانی نے علاقے میں ایران کے خلاف بننے والے چھوٹے اتحاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں ایران کے خلاف کارروائی کرنے کی جرات نہیں ہے۔

Read 151 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

علی تنہامولود کعبہ

علی تنہامولود کعبہ

شیعیت نیوز: خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org