تازہ ترین

سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے

Published in سعودی عرب
Thursday, 22 November 2018


ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ساتھ غیر انسانی رفتار کے بارے میں فاش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ان میں خواتین بھی شامل ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب نے رواں سال میں انسانی حقوق کے رضا کاروں کو گرفتار کیا تھا جن میں 10 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں۔

سعودی حکام کی جانب سے گرفتار کیے جانے والوں میں وہ خواتین بھی شامل ہیں جو ریاست میں خواتین پر ڈرائیونگ سے متعلق پابندی کے خلاف احتجاج مہم کا حصہ تھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ان رضاکاروں کو مغربی بحیرہ احمر کے ساحل پر قائم دھاھبان کی جیل میں قید کیا گیا تھا، جنہیں وہاں الیکٹرک شاٹ لگائے گئے اور ان پر جسمانی تشدد کیا گیا جس کی وجہ سے ان میں سے بیشتر اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے اور چلنے سے قاصر ہیں۔

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی گروپ نے الزام لگایا کہ ایک فرد کو چھت سے لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خاتون کو تفتیش کے دوران جنسی طور پر ہراساں بھی کیا گیا، تحقیق کرنے والوں نے ماسک پہن رکھے تھے۔

Read 198 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

فلسطینیوں کے خوف سے اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے

فلسطینیوں کے خوف سے اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے

مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔ اسرائیلی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ارائیل علاقہ میں ہونے وا...

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org