تازہ ترین

سعودی عرب کی یمنی المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی

Published in یمن
Friday, 30 November 2018


سعودی عرب کی یمنی المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندییمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن اور یمن کے المسیرہ ٹی وی کے ڈائریکٹر ابراہیم الدیلمی نے کہا ہے کہ نائل سیٹ سے المسیرہ ٹی وی کی نشریات پر پابندی کا مقصد، یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت اور یمنی عوام پر مسلط کردہ جنگ میں اس اتحاد کو ملنے والی شکست کی پردہ پوشی کرنا ہے تاکہ شکست کی کوئی حقیقت میڈیا میں نہ آسکے۔

انھوں نے یمن میں جنگ بند اور قیام امن کے لئے کئے جانے والے سعودی اتحاد کے دعوے کو محض ایک جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ المسیرہ ٹی وی سے سعودی اتحاد کی حقیقت کا راز فاش کیا جانا ہی نائل سیٹ، سٹیلائٹ سے اس ٹی وی کی نشریات کو بند کیا گیا ہے۔

انھوں نے مختلف ٹی وی چینلوں اور ذرائع ابلاغ سے اپیل کی کہ وہ یمنی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی اتحاد کی ظالمانہ حقیقت بیان کریں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے دباؤ کے نتیجے میں نائل سیٹ سے المسیرہ ٹی وی کی نشریات بند کردی گئی ہیں۔

Read 116 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

علی تنہامولود کعبہ

علی تنہامولود کعبہ

شیعیت نیوز: خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org