تازہ ترین

نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے

Published in دنیا
Monday, 03 December 2018


اسرائیلی پولیس نے ٹھوس شواہد ملنے پر وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے خلاف رشوت خوری، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی دفعات کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف تحقیقات کرنے والی پولیس کی تفتیشی ٹیم کو ٹھوس شواہد مل گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ وزیراعظم رشوت خوری، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے ان شواہد کی بنیاد پر وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے باقاعدہ تفتیش کی سفارش کی ہے جس کے تحت وزیراعظم کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔

Read 114 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

علی تنہامولود کعبہ

علی تنہامولود کعبہ

شیعیت نیوز: خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org