تازہ ترین

اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں ہے

Published in لبنان
Tuesday, 11 December 2018


اسرائیل کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی لپیٹ میں ہے۔ اسرائيلی اخبار یدیعوت احارنوٹ نے اسرائیل کے انرجی کے وزیر یووال اشٹائنس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل پورے اسرائیل کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریبی اپنی فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اخبار رائے الیوم نے حزب اللہ کے کئی رہنماؤں کی اسرائیل کے ہاتھوں شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل نے حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید عباس موسوی کو شہید کیا، عماد مغنیہ اور حسن اللقیس کو شہید کیا لیکن اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات سے حزب اللہ کمزور ہونے کے بجائے ایک طاقتور تنظیم میں تبدیل ہوگئی جو آج لبنان اور اپنے ملک کی سرحدوں کا مکمل طور پر دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہے اور جس نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیل کو شکست دیکر اسرائیلی فوج کی طاقت کا طلسم توڑدیا تھا۔

Read 314 times Last modified on Monday, 31 December 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org