تازہ ترین

ایران و عراق کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں

Published in عراق
Wednesday, 09 January 2019


عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے گزشتہ روز اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے موقع پر ایران عراق تعلقات سے متعلق کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ایران کے ساتھ اچھے اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.انہوں نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون میں مشترکات پر توجہ دینی چاہئے، یہی بات ہمارے منشور میں بھی درج ہے.

عادل عبدالمہدی نے کہا کہ مشترکات پر کام کرنے سے اختلافات کا خاتمہ ہوجائے گا دوسری صورت میں اختلافات کا حل ہونا ممکن نہیں.انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ قریبی تعاون سے باہمی اعتماد میں مزید اضافہ ہوگا.

واضح رہے کہ امریکہ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی کہ ایران و عراق کے تعلقات کو خراب کرے لیکن بغداد نے اس امریکی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

 

Read 171 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org