تازہ ترین

سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ

Published in یمن
Friday, 11 January 2019


یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے لحج کے علاقے العند میں سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ کے دوران یہ حملہ کیا جس میں یمن کی مستعفی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف بھی زخمی ہو گیا جبکہ سعودی اتحاد کے کئی فوجی کمانڈر ہلاک ہو گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دیگر زخمیوں میں یمن کی مستعفی حکومت کے ڈپٹی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف صالح الزندانی، انٹیلی جینس ایجنسی کے سربراہ محمد صالح اور فوجی کمانڈر ثابت جواس بھی شامل ہیں۔المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں انجام پائی۔دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے میں چھے سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات اور بعض عرب اور افریقی ملکوں کے کرائے کے فوجیوں کی مدد سے یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ مشرق وسطی کے اس غریب عرب اور اسلامی ملک کی ناکہ بندی بھی کر رکھی ہے

Read 313 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

غزہ پر اسرائیل کے حملوں اور اسلامی مقاومت کی جانب سے تل ابیب پر میزائلی حملوں کے بعد اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ اس سے پہلے اسرائیلی فوج...

مقالہ جات

گولان کی پہاڑیاں اور امریکہ و اسرائیل کی پریشانی

گولان کی پہاڑیاں اور امریکہ و اسرائیل کی پریشانی

امریکی صدر اور امریکہ کی تاریخ کے نمبر ایک احمق ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں کے معاملے پر اسرائیل کی خود مختاری ہے۔یعن...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org