تازہ ترین

40 سال میں امریکہ کی قسمت میں صرف شکست ہی شکست

Published in ایران
Tuesday, 12 February 2019


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کے فارسی زبان میں ٹوئیٹ اور ایرانی عوام کی ریلیوں میں بھر پور شرکت پر ٹرمپ کے غصے پر کہا کہ امریکی حکام آج بھی اس حقیقت کا ادراک کرنے سے عاجز ہیں کہ وہ ایرانی قوم کو شکست نہیں دے سکتے اور ایرانی قوم نے 22 بہمن کی ریلیوں میں بھر شرکت کرکے اس بات کو ثابت کردیا کہ وہ کسی بھی قیمت پر اغیار کے تسلط کو قبول نہیں کرےگی اور ایران کوقتل و غارت گری اور رقم خرچ کر کے نا امن اور غیر مستحکم کرنے میں بھی امریکہ ناکام رہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں ایرانی قوم کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ ایرانی قوم نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر ثابت کردیا ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کی حفاظت کے سلسلے میں ہر قسم کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

Read 104 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org