تازہ ترین

یمنی اسپتالوں کو ضرورت کے وسائل فراہم نہ کئے جانے کے ذمہ دار بین الاقوامی ادارے اور تنظیمیں ہیں

Published in یمن
Friday, 01 March 2019


یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ عالمی ادارے یمن کے دارالحکومت صنعا کے اسپتالوں سے باج وصولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انھوں نے صنعا کے اسپتالوں کے سلسلے میں بین الاقوامی اداروں کے اس عمل کو ایک جرم سے تعبیر کیا اور اس بارے میں موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے خبردار کیا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے اور اس ملک کے دو کروڑ، چالیس لاکھ شہریوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔
یونیسف کے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے امور کے ڈائریکٹر نے بھی حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ دسمبر دو ہزار اٹھارہ میں طے پانے والے سوئیڈن سمجھوتے کے باوجود یمنی بچوں کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور یمن میں روزانہ تقریبا آٹھ بچے جاں بحق و یا زخمی ہو رہے ہیں۔

Read 35 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org