تازہ ترین

یمن پر جارحیت میں اسرائیل بھی شامل، انصاراللہ

Published in یمن
Tuesday, 05 March 2019


شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈسیک : یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی قوم سے تمام تر دشمنی اپنے برحق مسائل اور ایمانی تشخص کی بنیاد پر مبنی یمنی عوام کی تحریک کی وفاداری کی بنا پر برتی جا رہی ہے اور یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو بھی شریک ہیں۔الحوثی نے علاقے میں حزب اللہ اور مزاحمتی تحریکوں کے سلسلے میں دشمنوں کے موقف کو امریکہ اور دشمن صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کی جانب سے تعلقات کو معمول لائے جانے کا نتیجہ قرار دیا۔انھوں نے وارسا اجلاس کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ اس اجلاس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی راہ ہموار کرنا تھا جبکہ یہ اقدام نہ صرف مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی بلکہ اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے مترادف ہے۔

 

Read 35 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org