تازہ ترین

صہیونی دھمکیوں کا سختی سے جواب دیں گے

Published in ایران
Wednesday, 13 March 2019


ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے صہیونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حالیہ ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دکھاتے ہوئے کہا کہ سمندر میں ایران کے بحری جہازوں کے خلاف کسی بھی اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا.

بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ ایسی دھمکیاں عالمی برادری کو منظور نہیں اور نہ ایران اس پر خاموش رہے گا بلکہ ایران ایسی صورتحال سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے.

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایرانی مسلح افواج سمندر میں ملکی تیل بردار جہازوں کو درپیش ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں.

واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے ایران کی تیل برآمدات کو تیل اسمگلنگ قرار دیتے ہوئے ایران کے تیل بردار جہازوں کو دھمکی دی تھی کہ صہیونی بحریہ سمندرمیں ایران کی تیل سپلائی کو روک سکتی ہے.

Read 77 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org