تازہ ترین

سرزمین پاک پر اتحاد و وحدت کی فضاء ملک کی بقاء اور تحفظ کے لیے ناگزیر ہے، علامہ ساجد نقوی

Published in پاکستان
Thursday, 14 March 2019


شیعیت نیوز: جامعتہ الکوثراسلام آبادمیں بین الاقوامی علماء ومشائخ اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سینئر نائب صدر اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اتحاد ووحدت کے لیے پاکستان کی مذہبی قیادت کی گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں اور دیگر سیاسی مدار کے لیے قابل تقلید بھی ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ سرزمین پاک پر اتحاد و وحدت کی فضاء ملک کی بقاء اور تحفظ کے لیے ناگزیر ہے اور یہی وہ ذریعہ ہے جس کو اختیار کرکے وطنِ عزیز کی سرحدات کے تحفظ سمیت اندرونی خلفشار کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے،استاد العلماء و مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی نے کہا کہ بین الاقوامی علماء و مشائخ کانفرنس اہل اسلام میں قربت اور محبت بھائی چارے کے فروغ کا ذریعہ ہے جو اسلاف کا مشن رہا ہے اور اس ذریعے سے وطن عزیز پاکستان میں امن و محبت کے فروغ میں کاوشیں جاری رہنی چاہیں۔

Read 82 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

ہمیں بے گناہ قتل کیا جا رہا ہے، ہماری مدد کریں گے، پلیز

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پہ غور کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس میں تمام...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org