اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

پاک فوج کے ہاتھوں ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی جاسوس ڈرون تباہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے

شیعت نیوز: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے 22برس مکمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندر داخل ہو گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close