کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
اہم ترین خبریںسعودی عرب

سعودی فوج میں بغاوت، فوجی نے تین ساتھیوں کو گولی ماردی

شیعت نیوز : سعودی فوج میں بغاوت کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب سعودی فوجی نے اپنے تین ساتھی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان میں بغاوت اور پھوٹ پڑنے کی خبروں کے بعد کچھ عرصے سےسعودی فوج میں بغاوت اور گروہ بندیوں کی خبریں سامنے آرہی تھیں تاہم اب اس بات کی تصدیق ہوچلی ہے اور خبر آئی ہے کہ سعودی فوجی نے دوسرے گروہ کے تین ساتھی فوجیوں کو گولی ماردی ہے۔

سعودی فوج کےخفیہ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کردیہے۔

یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر جیزان میں پیش آیاہے، یہ سعودی عرب کے جنوب میں یمن کی سرحد کے قریب واقع ہے اور یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس اس شہر میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر آئے دن حملہ کرتی رہتی ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close