اہم ترین خبریںایران

ایران کی کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کامیابی کی جانب گامزن

جبکہ اب تلک گوکے ایران میں اموات کی تعداد4683ہے اور مریضوں کی تعداد 47778ہے۔

شیعت نیوز: مملکت اسلامی ایران کی موذی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کامیابی کی جانب گامزن گذشتہ 24گھنٹوں میں ایران میں کورونا سے 98اموات ہوئی ہیں جوکہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران کی سب سے کم تعداد ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی کے اہم رہنما اور مولانافضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی شاہ عبدالعزیز کورونا وائرس سے جابحق

جبکہ اب تلک گوکے ایران میں اموات کی تعداد4683ہے اور مریضوں کی تعداد 47778ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب مسلم حکمران سرزمین وحی پرنائٹ کلب اور جواخانےکھولیں گےتو عذاب تو آئےگا، پیر اعجاز ہاشمی

لیکن چین کے بعد اس موذی وائرس سے مریضوں کی ریکوری ایران میں سب سے بہتر نظر آتی ہے جو تقریباً 48129ہزارہے یعنی ایران کہ اندر 50 فیصد سے زائد افراد اس موذی مرض سے شفایاب ہوچکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران دو وائرس کورونا اور پابندیوں کا شکار ہے، یورپی ممالک میں ایک ہی وائرس ہے۔ روحانی

البتہ اہم بات یہ ہے کہ مملکت اسلامی ایران نے دنیا بھر کی اقتصادی و میڈیکل پابندیوں کے باجود صرف اللہ رب العزت پہ توکل اور محمد و ال محمد (ص) سے توسل کہ اس مشکل پہ قابو پایا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close