عراق

عراق کے شھر رمادی سے 150 سنی مسلمانوں کی اجتماعی قبر دریافت

شیعیت نیوز: سعودی حمایت یافتہ داعش کے گرفتار دھشت گرد کی نشان دہی پر قبر کا انکشاف ھوا، گرفتار دھشت گرد ابو اسمٰعیل نے کہا خلیفہ ابو بکر نے حکم دیا تھا کہ جو سنی داعش کی اطاعت قبول نہ کریں ان سب کو گولی سے اڑا دیا جائے اسلئے خلیفہ کے حکم پر ھم نے ڈیڑھ سالہ قبضے کے دوران ھزاروں سنی مسلمانوں کو اجتماعی قبروں میں دفنا دیا تھا اور رمادی میں ایسی کئی اجتماعی قبریں ھیں

در این اثناء عراق کے وزیر اعظم جناب حیدر العبادی نے حکومت کو حکم دیا ھے کہ جن علاقوں کو داعیش سے آزاد کرایا گیا ھے وہاں انبیاء مرسلین (ع) کی قبور مبارک اور تباہ شدہ تمام اسلامی آثار کو دوبارہ فوری اور پہلے سے بہتر انداز سے تعمیر کیا جائے

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close