عراق

عراق میں انٹر پول کو مطلوب دہشت گرد یحیی دومان مارا گیا

شیعت نیوز: علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ یحیی دومان کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں : عراق کے صوبہ صلاح الدین میں انتالیس داعشی دہشت گرد ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاد سرغنہ یحیی دومان کو عراق کے علاقے سنجار میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : الحمد اللہ رپورٹس اطمینان بخش، زائر امام رضا ؑ یحییٰ جعفری اور انکے اہل خانہ کورونا وائرس سے محفوظ قرار

عراقی فوج اور خفیہ ایجنسی کے اس مشترکہ آپریشن میں یحی دومان عرف صابری توری مارا گیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : الحدیدہ ہوائی اڈے پر قبضے کی خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں۔ شرف لقمان

اس دہشت گرد نے پی کےکے میں سن1993 میں شمولیت اختیار کی تھی جس نے ترکی میں متعدد تخریب کاریوں میں بھی حصہ لیا تھا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close