کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

عراقی فورسز نے موصل میں داعش کی ماں کو گرفتار کرلیا

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔

مزید پڑھیں موصل میں زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے والے داعشی کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا

داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کماںڈر کو گرفتار کیا جو سرکاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close