عراق

داعش کی عراق میں سرگرمیاں دوبارہ شروع

شیعت نیوز:عراق کے صوبہ دیالی کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش کی سرگرمیوں ميں اضافہ ہوگیا ہے۔ عراق اہلکار کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی اس سے قبل صوبہ صلاح الدین اور دیالی کے درمیان آمد و رفت موٹر سائیکلوں کے ذریعہ تھی لیکن اب کو گاڑیوں کو آزادانہ استعمال کررہے ہیں۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی پس پردہ طاقت داعش کو گاڑیاں فراہم کررہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close