عراق

عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے

شیعت نیوز :عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر سراٹھارہی ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close