عراق

عراق،دہشت گرددعش کے ہاتھوں3583ازدی افراد لاپتہ ہیں جن میں1597عورتیں اوربچے شامل ہیں۔

شیعیت نیوزمانٹرنگ ڈیسک}عراق میں انسانی حقوق کے نمائندے کاکہنا ہے کہ نام نہاد دولت اسلامیۃ دہشت گردداعش کی طرف سے اغواء کئے گئے ازدیوں کی کل تعداد3583ہے جن میں سے1597عورت جبکہ1986مردشامل ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق کے رہنما بشری العبیدی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردداعش نے سرزمین عراق میں انسانی مظالم کی حدوں کوکراس کرنے کوئی کسرباقی نہیں چھوڑا ہے لہٰذا اس وقت ازدی3583ازدی لاپتہ ہیں جن میں1597عورت جبکہ1986مردشامل ہیں،ان کے بارے اب کوئی باوثوق اطلاعات سامنے نہیں آئی نہیں ہے کہ انہیں قتل کئے گئے ہیں یازندہ ہیں تاہم گزشتہ دنوں441افرادآزاد کرادیاگیا ہے جن میں280ایسی لڑکیاں شامل ہیں جوسب کے سب حاملہ ہیں۔انہوں نے مزیدکہاہے کہ دہشت گرد داعش نے سرزمین عراق میں انسان مخالف ایسے جرائم انجام دیاہے جہاں2014کا پوراسال میں عراق ان کی طرف سے تشدد اورخون ریزی میں ڈوبارہا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close