پاکستان

آئی ایس اوپشاور ڈویژن کے تحت کوہاٹ میں "یوم طلباءویوم علی اکبر”کاانعقاد

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی "یوم طلباءویوم علی اکبر"کاانعقاد کوہاٹ میں کیا گیا

شیعت نیوز: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی "یوم طلباءویوم علی اکبر”کاانعقاد کوہاٹ میں کیا گیا جسمیں گاؤں کے کلاس نرسری سے لیکرکلاس دہم تک کےطلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم نے مرکزی صدر آئی ایس او کو ناصران ولایت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دےدی

یوم علی اکبر میں گاؤں کے مشران اور آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کے سابقین نے شرکت کی ۔اس موقع پر علامہ سید نور آغا بہشتی نے علم و تعلیم کی اہمیت اور حصول پر گفتگو کی اور پشاور ڈویژن کے اسسٹنٹ چیف سکاوٹس برادرمجتبیٰ نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء کو سکاوٹس کی اہمیت و ضرورت سے آگاہ کیا۔پروگرام کے آخر میں پوزیشن ہولڈر میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close