مقبوضہ فلسطین

اسرائیل نے مزید 400 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا

خبررساں ایجنسی نے صفا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نئے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اکتوبر کے مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو فلسطین کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرلیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے ریسرچ سینٹر کے مطابق گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں 46 بچے بھی شامل ہیں۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close