مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوجی اڈے میں صیہونی فوجیوں کے مابین تصادم، ۲۱ زخمی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیل کے ایک فوجی اڈے میں فوجیوں (دہشتگردوں) کے مابین ہونے والے تصادم کے بعد کئی صیہونیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت نے لکھا ہے کہ غفعاتی چھاونی میں صیہونی دہشتگردوں کے مابین ایک تصادم ہوا جا میں 21 صیہونی زخمی ہوگئے۔ شدید طور پر زخمی 7 صیہونیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس تصادم کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close