پاکستان

جیکب آباد دھماکہ، 20 سے زائد عزادار شہید،ذمہ دار قیوم سومرو ہے

سندھ کے شہر جیکب آباد میں ہونےوالے دھماکہ کے نتیجے میں 20 سے زائد مومنین شہید ہوئے ہیں، جبکہ دسیوں شدید زخمی ہیں، اطلاعات کے مطابق دھماکہ 9 محرم الحرام کو جلوس عزا کے اختتام پر سبیل امام حسین کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد مومنین شہید ہوئے ہیں جبکہ زخمی کی تعداد بھی دوگنی ہے، وہاں موجود ہمارے نمائندے کے مطابق دھماکہ کی جبکہ پر کچرا دانی تھی انتظامیہ کو بتایا گیا تھا اس اس کی صفائی کروائی جائے مگر پی پی پی کی بے انتظامیہ نے کوئی توجہ نا دی اور عین اسی جگہ دھماکہ ہوا۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینٹر اور وزیراعلی سندھ کے مشیر قیوم سومر نے محرم سے ایک روز قبل کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ کے دفتر کا دورہ کیا تھا جسکے بعد سندھ بھر میں اس ملک دشمن تنظیم نے اپنے حرکت کو تیز کردیا تھا، اس ملاقات کا تحفہ جیکب آباد میں دھماکہ کی صورت میں نکلا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close