ایران

قطر کا محاصرہ اور یمن پر مسلط کردہ جنگ سعودی عرب کی بہت بڑی غلط فہمی کا مظہرہے

شیعت نیوز:ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دوحہ انٹرنیشنل فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے محاصرے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کو سعودی عرب کی دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر قراردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کی طرف سے اس کانفرنس کے انعقاد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہم آرام و سکون کے ساتھ مغربی ایشیا کے وسط میں جمع ہوئے ہیں ۔ ہمارے خطے کو شدید بحران کا سامنا ہے قطر کا محاصرہ اور یمن پر مسلط کردہ جنگ دو بڑی غلط فہمیوں کا مظہر ہے جس کے نتیجے میں خطے کو المناک صورتحال کا سامنا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close