اہم ترین خبریںپاکستان

جوانوں کی سخت کاروائی سے قبل حکومت ملعون اشرف جلالی کے خلاف قانونی کاروائی کرے

شیعت نیوز : معروف عالم دین اور ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ عون محمد نقوی نے مطالبہ کیا ہےکہ اس سے قبل کے جوان خود سخت قانونی کاروائی کریں حکومت خود ملعون اشرف جلالی کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کرے۔

ملعون اشرف جلالی کی دختر رسول حضرت فاطمہ ؑ کی شان مین گستاخی پر رد عمل دیتے ہوئے علامہ عون نقوی کا کہنا تھا کہ گستاخی کرنے والا اشرف جلالی جاہل نہیں بلکہ اجہل ہے اور اس کو جواب دینے کے بھی لائق نہیں سمجھتے۔

گستاخ دختر رسول ملعون اشرف جلالی کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں, قائد اہل سنت کا بڑا اعلان

علامہ عون نقوی نے کہا کہ ملعون اشرف جلالی کی جانب سے سیدہ نساءالعالمین کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف نہ صرف اہل تشیع بلکہ اہل سنت بھی سراپا احتجاج ہیں۔

 

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملعون اشرف جلالی کو گرفتار کر کے اس پر پاکستانی قانون مین موجود توہین رسالت و توہین صحابہ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے اور اس کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

حضرت فاطمہؑ کو خطا کار کہنے والا اشرف جلالی کافر اور زندیق ہے، علامہ سبطین سبزواری

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل کہ جوان خود سخت قانونی کاروائی اپنے ہاتھوں میں لے لیں حکومت ملعون اشرف جلالی کو گرفتار کر کے اس کے خلاف قانونی کاروائی کرے۔

واضح رہے کہ ملعون اشرف جلالی اس سے قبل حضرت ابو طالب ؑ کی شان اقدس میں بھی گستاخی کر چکا ہے اور اہل سنت کی اکثریت اس ملعون سے لاتعلقی کا اعلان کرچکی ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close