پاکستان

جھنگ، آئی ایس او کے زیر اہتمام محبین کیلیے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

شیعت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جھنگ میں محبین کیلیے منعقدہ دس روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے مختار شہید یونٹ جھنگ صدر میں دس روزہ ناصران امام مہدی ممبران تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

[contentcards url=”https://urdu.shiitenews.org/mohsin-ali-aso/”]

ورکشاپ کے شرکاء سے حجتہ الاسلام والمسلیمن علامہ گلزار حسین جعفری نے خطاب کیا۔ محبین کی تعلیم و تربیت کیلئے منعقد ہونیوالی ورکشاپ کے آخری روز انعامات کی تقسیم کیے گئے اور شرکاء نے شہداء کے مرقد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

 

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close