اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ ،ٹی ایل پی کے بعد جےیوآئی بھی شیعوں سے یزید کے باپ کیلئےجبری بیعت لینے میں سرگرم

وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کالعدم دہشت گرد جماعتوں اور مذہبی انتہا پسند عناصر کی جانب سے بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لیں اور ذبر دستی عقائد کی تبدیلی کے اس ناقابل قبول سلسلے کو روکیں ۔

شیعیت نیوز: مانسہرہ کے بعد خیر پور میرس سندھ میں بھی امام حسین ؑ اور ان کے اصحاب وانصار کے قاتل یزید ملعون کے باپ کی ایک شیعہ سے زبردستی بیعت کروانے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ۔جمعیت علماءاسلام (فضل الرحمٰن)گروپ کے مقامی رہنماؤں کی جانب سے ایک عزادار سیدنوید شاہ ولد سید کاظم شاہ مرحوم سے جبری طور پر معاویہ اور ابوسفیان کو امیر المومنین منوایا گیا۔ ریاست کے کرتا دھرتاافراد کیلئے لمحہ فکریہ ، ایسا ظالمانہ وریہ تو بھارت میں ہندو مسلمانوں کے ساتھ بھی اختیار نہیں کرتے۔

تفصیلات کے مطابق خیر پور میرس سندھ سے تعلق رکھنے والے سید نوید شاہ ولد سید کاظم شاہ مرحوم سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مقامی رہنماؤں نےبزور طاقت نواسہ رسول ؐامام حسین ؑ اور ان کے اہلبیت اطہار علیہ السلام کے قاتل یزید ملعون کے باپ اور اسلام دشمن داد اکی شان میں تعریف وتوصیف بیان کروائی اور انہیں امیر المومنین قراردلوایا۔

یہ بھی پڑھیں: منگوپیر میں عالمی وہابی دہشتگرد گروہ داعش کی آمد کی وال چاکنگ، ریاست خاموش

واضح رہے کہ سید نوید شاہ نے سوشل میڈیا پر سید الشہداءامام حسین ؑ اور ان کے اصحاب وانصار کے قاتل یزید ملعون کے اسلام ورسولؐ دشمن باپ داداکے خلاف پوسٹ شیئرکی تھی جس پر جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مقامی رہنماؤں نے اس پر شدید دباؤڈالا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔

یہ بھی پڑھیں: امارات اسرائیل تعلقات فلسطین کے خلاف اسرائیلی جنگ سے بھی متاثر نہیں ہوں گے: علی النعیمی

وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کالعدم دہشت گرد جماعتوں اور مذہبی انتہا پسند عناصر کی جانب سے بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لیں اور ذبر دستی عقائد کی تبدیلی کے اس ناقابل قبول سلسلے کو روکیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close