اہم ترین خبریںعراق

کربلائے معلی میں دھماکہ، 14 شہید

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی اور الحلہ کے درمیان عراقی فوجی چیک پوسٹ کے پاس سے گزر رہی تھی کہ بس میں دھماکہ ہو گیا۔

شیعت نیوز:عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی اور الحلہ کے درمیان عراقی فوجی چیک پوسٹ کے پاس سے گزر رہی تھی کہ بس میں دھماکہ ہو گیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بس میں آگ لگ گئی اور اب تک 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بس میں دھماکہ، کربلائے معلی کے مین گیٹ پر ہوا۔ عراق کے انسداد دہشت گردی شعبے کے سربراہ جنرل طالب شغاتی نے واقعے کے بعد بغداد میں خصوصی آپریشن کے کمانڈروں سے ملاقات میں تاکید کی کہ ہم اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں جس سے عراق کو خطرہ ہو۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close