اہم ترین خبریںعراق

کربلا میں عزاداری کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع

شیعت نیوز : عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہنگومیں محرم الحرام کےدوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری اسلحہ بارود برآمد

عراقی وزیر داخلہ یاسین الیاسری نے فیڈرل پولیس کمانڈر جعفرالبطاط کے ساتھ ملاقات میں یہ بات زور دے کر کہی خصوصی سیکورٹی پلان پرعمل درآمد ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے انتہائی ضروری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

ہر سال نو اور دس محرم کی عزاداری میں شرکت کے لیے، اندرون عراق اور ایران سمیت دنیا بھر کے ملکوں سے دسیوں لاکھ زائرین کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close