دنیا

کشمیر: ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج کی فائرنگ،3 کشمیری نوجوان شہید

شیعت نیوز : مقبوضہ کشمیرکے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع گاندربل میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں چھاپے مارے اور 1 نوجوان کو بھی حراست میں لیا جب کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیر و فلسطین پر جارحیت کیخلاف او آئی سی کو متحرک ہونا چاہئے، علامہ سید ساجد علی نقوی

کشمیری ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں نام نہاد آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : سرمایہ ملت تشیع ، حزب المومنین کشمیر کے کمانڈر شجاع عباس خالق حقیقی سے جاملے

دوسری طرف نئے سال کےآغازکے ساتھ ہی بدھ کے روز بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری کی لائن آف کنٹرول پر دراندازوں کے ساتھ فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فوج کے2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کا جارحانہ طرز عمل خطے کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے ، علامہ راجہ ناصرعباس

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فوجی نوشہرہ سیکٹر میں تلاشی مہم کے دوران مارے گئے اور یہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close