اہم ترین خبریںپاکستان

بول ٹی وی پر فرقہ واریت کی ترویج میں مصروف اینکر کرن نازتکفیری مدرسے کی حافظہ ہیں،سپاہ صحابہ کا انکشاف

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے سوشل ، الیکٹرونک او رپرنٹ میڈیا پر عریاں تصاویر اور ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ماڈل اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھی انکشاف کیا تھا کہ وہ بھی حافظہ ہیں۔

شیعت نیوز: ملک دشمن وہابی دہشت گرد جماعت کالعدم اہل سنت والجماعت سابقہ انجمن سپاہ صحابہ نے تہلکہ خیر انکشاف میں اقرار کیا ہے کہ بول ٹی وی پر فرقہ واریت کی ترویج میں مصروف اینکر کرن ناز ان کے مدرسے کی فارغ طالبہ اور حافظہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بول ٹی وی کے خلاف ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ، پاکستان دشمن پروگرام بند کرنے کا مطالبہ

کالعدم اہل سنت والجماعت سابقہ انجمن سپاہ صحابہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغا م میں انکشاف کیا ہے کہ پیاری بہن کرن ناز تکفیری مدرسے سے پڑھی ہوئی ایک حافظہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ سنی ہوشیارباش، بین الاقوامی اداروں کا فنڈڈ بول نیوز چینل فرقہ واریت کی ترویج میں کوشاں

پاکستان کے سادہ لوح عوام کو معلوم ہی نہیں کہ تکفیری مدرسے ایسے ماڈل بھی پھینک رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے سوشل ، الیکٹرونک او رپرنٹ میڈیا پر عریاں تصاویر اور ویڈیو لیک ہونے کے بعد معروف ماڈل اور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھی انکشاف کیا تھا کہ وہ بھی کسی تکفیری مدرسے کی فارغ حافظہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، ایم ڈبلیوایم کی حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس،سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی شرکت

پاکستان کے بیدار عوام آج کل بول نیوز کےمتعصب اینکرز اور انتظامیہ کی جانب سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ثبوتاژ کرنے کی مذموم کوششوں کے خلاف سوشل میڈیا پر #BolSpreadingSectarianismکے عنوان سے کامیاب ٹاپ ٹرینڈنگ میں مصروف ہیں جس کے مقابلے میں پاکستان کے تکفیری دہشت گردوں کا ٹولہ میدان میں اتر آیا ہے۔

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close