اہم ترین خبریںپاکستان

کوہاٹ، تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ ایس ایچ او نذر عباس شہید محافظ زخمی

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرنذر عباس کو اس وقت تکفیری دہشت گردوں نے بربریت کا نشانہ بنایا جب وہ لاچی بازارکی گلیوں میں معمول کے گشت میں مصروف تھے۔

شیعت نیوز: کوہاٹ میں تعینات شیعہ پولیس ایس ایچ او نذر عباس کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا ۔کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کا گن مین شدید زخمی ۔

یہ بھی پڑھیں: نہتے کشمیری اور فلسطینی عوام پر 73 سال سے بے انتہا ظلم جاری ہے، علامہ ہاشم موسوی

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر نذر عباس کو اس وقت تکفیری دہشت گردوں نے بربریت کا نشانہ بنایا جب وہ لاچی بازارکی گلیوں میں معمول کے گشت میں مصروف تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، ایم ڈبلیوایم اور جامعتہ الشہید عارف حسینی ؒ کے تحت یوم القدس احتجاجی مظاہرہ

دونوں زخمیوں ایس ایچ او نذر عباس اور ان کے گن مین جاسم کو ابتدائی طبی امداد کیلئےمقامی سپتال منتقل کیا گیا جہاں ایس ایچ او جام شہادت نوش کرگئے جب کے ان کے گن مین جاسم کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام جنوبی پنجاب بھر میں ایس او پیز کے تحت القدس ریلیاں نکالی گئیں

بظاہر قاتل "نامعلوم” ہیں لیکن شہید ایس ایچ او کا تعلق چونکہ مسلکِ فقہ جعفریہ سے تھا ، اس لئے شبہ یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مقتول کو فرقہ وارانہ بنیادوں پرملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ نے شہید کیا ہے ۔

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں: کے ڈی اے مسجد کوہاٹ میں نماز کی ادائیگی کی اجازت ملنے تک پولیومہم کے بائیکاٹ کا اعلان

یہ خبرلازمی پڑھیں: ہنگو،دیوبندی تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والےمزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

 

Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close