اہم ترین خبریںپاکستان

شہید بھی ہم ، اسیر بھی ہم،بیلنس پالیسی کےتحت کوہاٹ سے 6بےگناہ شیعہ جوان گرفتار

شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریوں پر شیعہ تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیریوں کے مقابلہ میں بیلنس پالیسی سے اجتناب کیا جائے اور بے گناہ پرامن اہل تشیع نوجوانوں کو تنگ نہ کیا جائے۔

شیعیت نیوز: خیبرپختونخوا پولیس کی بیلنس پالیسی ، شہید بھی ہم اسیر بھی ہم، خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو اور کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 شیعہ نوجوانوں کو بلاجواز حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہل تشیع کے بعد اہل سنت کی جانب سے بھی یزید لعین کےوکیل مفتی منیب الرحمٰن کے استعفیٰ کا مطالبہ سامنے آگیا

ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چکر کوٹ سے تعلق رکھنے والے کامران علی اور فرہاد علی، علیزئی سے محمد آیاز، شیرکوٹ سے وجاہت حسین، استرزئی پایان سے محمد نواز اور ہنگو سے نصیب علی کوبلاجواز حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد شیعہ سنی علماء کا حکومت پاکستان سے فرقہ وارانہ منافرت کی فوری روک تھام کا مطالبہ

شیعہ نوجوانوں کی گرفتاریوں پر شیعہ تنظیموں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیریوں کے مقابلہ میں بیلنس پالیسی سے اجتناب کیا جائے اور بے گناہ پرامن اہل تشیع نوجوانوں کو تنگ نہ کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close