مشرق وسطی

کویتی پارلیمنٹ کی جانب سے یوم عاشورہ پر عام تعطیل کی سفارش

ذرائع کے مطابق آئندہ پارلیمانی اجلاس کے بعد عاشورہ کے دن عام تعطیل کاقانون بن جانے کا قوی امکان ہے۔

شیعت نیوز: کویت کی قومی اسمبلی کی جانب سے یوم عاشورہ کے دن ملک بھرمیں عام تعطیل کی سفارش کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق معروف کویتی روزنامے کویت ٹائمز کے مطابق کویت کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی (پارلیمانی پینل) نے یوم عاشورہ کے دن کی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے لئے عام تعطیل کی سفارش کردی ہے ۔

یہ خبر بھی لازمی پڑھیں:ایران کے ساتھ دوستی کی قطر کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، کویت

ذرائع کے مطابق آئندہ پارلیمانی اجلاس کے بعد عاشورہ کے دن عام تعطیل کاقانون بن جانے کا قوی امکان ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں

Close
Back to top button
Close