اہم ترین خبریںایران
رجحان

آیت اللہ سید علی خامنہ ای عالمی یوم القدس کے موقع پر عالم اسلام سے اہم خطاب کریں گے

شیعت نیوز: عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای  عالم اسلام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ خطاب بروز جمعہ ایران کے وقت کے مطابق دن میں ۱۲ بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے نشر ہوگا ۔ آیت اللہ خامنہ ائ کا یہ اہم تریں خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ شیعت نیوز نیٹ ورک سے بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بیت المقدس تاریخ کے آئینے میں (تیسری قسط)

آیت اللہ سید علی خامنہ ای  کے اس اہم خطاب کو سننے کیلئے شیعت نیوز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے منسلک رہیں اور براہِ راست سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں شیعت نیوز لائیو

یہ بھی پڑھیں: فلسطین کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔ شیخ عیسی قاسم

واضح رہے کہ ماہ رمضان کا آخری جمعہ عالمی یوم قدس کے طور پر منایا جائے گا اور دنیا بھر کے حریت پسند فلسطین کی حمایت اور فلسطینی قوم کے خلاف انجام پانے والے صیہونی ٹولے کے غاصبانہ، جابرانہ، ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے خلاف اپنی صدائے احتجاج بلند کریں گے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close