اہم ترین خبریںپاکستان

دہشتگرد لدھیانوی کی ملک میں قتل و غارت کی دھمکی ، ریاست خاموش تماشائی

العدم سپاہ صحابہ المعروف اھلسنت و الجماعت کہ سرغنہ ملعون احمد لدھیانوی نے ملک میں شیعہ مسلمانوں کہ قتل عام کی دھمکی دے ڈالی ۔

شیعیت نیوز: پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات اور 80 ہزارر سے زائد پاکستانیوں کے قتل عام میں ملوث دہشتگرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ المعروف اھلسنت و الجماعت کہ سرغنہ ملعون احمد لدھیانوی نے ملک میں شیعہ مسلمانوں کہ قتل عام کی دھمکی دے ڈالی ۔

یہ بھی پڑھیں: تکفیریوں کی خوشنودی کی خاطریزیدملعون کے باپ داداپر لعنت بھیجنے کے جرم میں مقدمہ درج

سابق آمر ملعون ضیاء الحق کہ دور حکومت میں سعودی و امریکہ سرمایہ سے بنائی جانیوالی کالعدم جماعت جو اب تلک 80ہزار سے زائد پاکستانیوں کو قتل عام کروا چکی ہے اس کے موجودہ سرغنہ ملعون احمد لدھیانوی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ اپنے ایک جاری پیغام میں شیعہ مسلمانوں کہ قتل عام کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے لیکن افسوس اس پہ ہے کہ ریاستی ادارے اس اعلان کہ بعد بھی اسکی گرفتاری کرنے کو تیار نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: تکفیریت کی بدترین شکست ، دمبالوبدین میں جلوس عاشورابرآمد، ایم ڈبلیوایم کے رہنماؤں پر مقدمہ درج

مکتب تشیع تو اس جیسے لاکھوں ملعونوں کو نمٹ چکی ہےور انکی گیڈر بھپکیا بھی سنتی رہتی ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ جن جماعتوں ، مدارس اور افراد کہ سبب وطن عزیز پاکستان کا نام FATF میں شامل کیا گیا ہے ان کو وطن عزیز میں اب تلک فرقہ وارانہ سرگرمیوں کی مکمل اجازت حاصل ہے، آخر ہمارے ریاستی ادارے کب خواب غفلت سے بیدار ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close