اہم ترین خبریںپاکستان

ملعون لدھیانوی مشکل وقت میں بھی پاکستان دشمن سعودی ایجنڈے پر سرگرم

ملعون احمد لدھیانوی کو یہ بھی معلوم ہونا چاہئےکہ سعودی عرب سے عمرہ کے بعد سے وطن واپس آنیوالے دو افراد کورونا کے سبب مر چکے ہیں اور کئی ہزارافراد اس موذی مرض میں مبتلا ہوکرپاکستان واپس آئے ہیں

شیعت نیوز: ہزاروں پاکستانی مسلمانوں کا قاتل و عالمی دہشتگرد تنظیم “ داعش “ کے سہولت کار ملعون احمد لدھیانوی نے اس مشکل گھڑی میں کہ جب وطن عزیز بھی دنیا کہ دیگر ممالک کی طرح “ کورونا وائرس “ کی زد پہ ہے اپنے سعودی آقاؤں کےایجنڈے پہ عمل پیرا ہوتے ہوئے قومی یکجہتی و وحدت کو سبوتاژ کرنے کی سازش پہ عمل پیرا ہے۔ ملعون احمد لدھیانوی کہ جسکے اور اسکی جماعت کہ ہاتھ ہزاروں پاکستانیوں کےخون میں غلطاںُ ہیں نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں زائرین کےتفتان بارڈرسے اپنے اپنے صوبوں کے مقامی ائسولیشن و قرنطینہ مراکز منتقل ہونے پرواویلا شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتی غفلت اور نا اہلی کے سبب تفتان بارڈر پر درجنوں زائرین کورونا وائرس میں مبتلا ، اہم رپورٹ

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کو اس عالمی بائیولوجیکلُ جنگ میں داخلی وحدت و یکجہتی کہ ضرورت ہے داعش کے سہولت کار و سعودی غلام نے ناصرف وفاقی وزراء کے مذہب کو عنوان بنا کے پروپگینڈاشروع کردیا بلکہ مقتدر اداروں کے خلاف بھی بکواس شروع کردی ہےجبکہ اس ملعون کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ زائرین کی اپنے صوبوں میں منتقلی کا فیصلہ عمران خان کی نااہل حکومت کا نہیں بلکہ مقتدر اداروں کی ایماء پرہواہے تاکہ اس وائرس سے نبرد آزما پاکستانیوں کی جان کی حفاظت کی جاسکے اور اسکی منتقلی روکی جاسکے ۔

یہ بھی پڑھیں: یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی کہ تفتان بارڈر پر قرنطینہ کے انتظامات ہی نہیں تھے، علامہ ساجد نقوی

ملعون احمد لدھیانوی کو یہ بھی معلوم ہونا چاہئےکہ سعودی عرب سے عمرہ کے بعد سے وطن واپس آنیوالے دو افراد کورونا کے سبب مر چکے ہیں اور کئی ہزارافراد اس موذی مرض میں مبتلا ہوکرپاکستان واپس آئے ہیں اور انکی ناقص اسکریننگ کےسبب کورونا وائرس ہزاروں افراد میں مقامی سطح پر منتقل ہوگیا ہے لیکن اس وقت مریضوں کو بچانے کہ ضرورت ہے نا کہ سعودی ایجنڈے پر عمل کرکے ملک کی داخلی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close