اہم ترین خبریںدنیا

ملائیشیا ایران کیخلاف غیرقانونی امریکی پابندیوں کی قطعاًحمایت نہیں کرتا، مہاتیرمحمد

مہاتیر محمد اس وقت قطر میں ہونے والے ایک اجلاس میں شریک ہیں۔

شیعت نیوز: ملائیشیا کے وزیر اعظم اور عالم اسلام کے عظیم رہنما مہاتیر محمد نے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملائیشیا ایران کے خلاف غیرقانونی امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتا۔ مہاتیر محمد اس وقت قطر میں ہونے والے ایک اجلاس میں شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران اپنے اوپر ہوئے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دے گا اور خاموش نہیں بیٹھے گا،حسن نصراللہ

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے خبرنگاروں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر لگنے والی امریکی غیرقانونی پابندیوں کے نتیجے میں ایک بڑا بازار ملائیشیا اور دوسرے بہت سے ممالک کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے عمل کو جعلی قراردیدیا

مہاتیرمحمد کا کہنا تھا کہ ملائیشیا صرف اس صورت میں ان پابندیوں کو قبول کرے گا کہ جب  یہ اقوام متحدہ کے آئین کے دائرے میں ہوں اور اقوام متحدہ ہی کیطرف سے لاگو بھی کی گئی ہوں۔

 

 

مماثل خبریں

یہ خبرلازمی پڑھیں:ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد کا فلسطین میں باضابطہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

یہ خبرلازمی پڑھیں: عمران خان کا مہاتیر محمداور طیب اردوان کیساتھ ملکر اسلام دشمن قوتوں کے خلاف اہم اعلان

یہ خبرلازمی پڑھیں: یہ امریکا ہے جو ایران کوجنگ کیلئے بھڑکا رہا ہے، مہاتیر محمد

یہ خبرلازمی پڑھیں: ایران انسانی حقوق کو حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کی مذمت کرتا ہے

یہ خبرلازمی پڑھیں: عالم اسلام صیہونی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کو مالی مدد فراہم کرے

یہ خبرلازمی پڑھیں: ایران کے پاس اتنی صلاحیت ہے کہ وہ مزید امریکی ڈرون گرا سکتا ہے۔ ایڈمرل حسین خانزادی

یہ خبرلازمی پڑھیں: کشمیر میں بھارتی جارحیت، عمران خان کا طیب اردغان اور مہاتیرمحمد سے رابطہ

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close