پاکستان

مجلس ذاکرین امامیہ کے انتخابات،علامہ نثارقلندری صدر منتخب

شیعیت نیوز: مجلس ِ ذاکرین امامیہ پاکستان کے دو سال کیلئے انتخابات میں علامہ نثار احمد قلندری صدر، علامہ کامران حیدر عابدی سینئر نائب صدر، علامہ یعقوب منتظری نائب صدر، علامہ ڈاکٹر جوادحیدر زیدی جنرل سیکرٹری، علامہ نجم عباس جوائنٹ سیکر ٹری، علامہ رضا علی عابدی پروگرام سیکرٹری، علامہ عباس الحسن عابدی سیکر ٹری مالیات، علامہ قاسم رضا نقوی سیکرٹری نشر و اشاعت،علامہ سبط حیدر موسوی سیکرٹری اطلات جبکہ علامہ شمیم واسطی، علامہ غلام عباس رضوی، علامہ عباس حسین کاظمی، علامہ نسیم حیدر نقوی اور حیدرسلیم ر زیدی رُکن مجلس اعلیٰ منتخب ہو ئے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close