اہم ترین خبریںپاکستان

ایک اور نطفہ حرام کی آئمہ اہل بیت ؑ کی شان میں بدترین گستاخی ، ریاست تماشائی

روز بروز بڑھتے آئمہ اہل بیت ؑ کی توہین کے واقعات کے باوجود ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔

شیعت نیوز: ایک اور نطفہ حرام اور شجرہ خبیثہ نے آل محمد آئمہ طاہرینؑ کی شان میں گستاخی اور توہین کردی ہے۔ملک دشمن کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردمرزافیاض ملعون نے سوشل میڈیا پر شیعوں کے ساتھ ساتھ اب نعوذبااللہ تمام آئمہ اہل بیت طاہرین ؑ کو بھی کافر قرار دے دیا۔ روز بروز بڑھتے آئمہ اہل بیت ؑ کی توہین کے واقعات کے باوجود ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ مراد جمالی میں یزیدی ٹولے کی ایک اور شرمناک حرکت، ملت جعفریہ میں شدید اشتعال

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک پربہاولنگر کے رہائشی کالعدم سپاہ صحابہ کے ایک وہابی فرقہ پرست دہشت گردمرزافیاض ملعون نے شان آئمہ اہل بیت ؑ اطہار میں بدترین گستاخی کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ملعون ستار جمالی واجب القتل ہے ،اسے فوری طور پر پھانسی پر لٹکایاجائے ،شیعہ سنی، مسیحی رہنما

اس ملعون نے شیعوں کے ساتھ ساتھ تمام آئمہ معصومین اہل بیتؑ کو بھی نعوذباللہ کافر قرار دیا ہے ۔ ا س گستاخ ملعون نےبھرپورڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  یہان تک لکھا ہے کہ جاؤمیرے اوپر بھی ایف آئی آر کٹواؤ۔

یہ بھی پڑھیں: گستاخ ستار جمالی کو پاکستانی قانون کی شق 295 کے مطابق فوراً پھانسی دی جائے، آئی ایس او پشاور

واضح رہے کہ سوشل میڈیا سائٹس پر رسول اکرم ؐ، اہل بیت ؑ اطہار، آئمہ معصومین ؑاور اصحاب کرام ؓ کی شان اقدس میں نطفہ حرام افراد کی جانب سے توہین کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہاہے ۔ جس سے ملت جعفریہ میں شدید غم وغصہ اور اشتعال پایا جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں: گستاخی امام مہدی ؑ کے مرتکب ملعون عبدالستارجمالی کے خلاف سندھ بھرمیں احتجاج

بات بات پر نوٹس لینے والے ریاستی ادارے اور توہین صحابہ کے نام پر بے گناہ شیعہ جوانوں کو گرفتار کرنے والا سائبر کرائم ونگ اہل بیتؑ اطہار اور آئمہ معصومین ؑ کی شان مبارکہ میں بدترین گستاخیوں پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close