کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
اہم ترین خبریںپاکستان

فضل الرحمن سیاسی جماعت کے رہنماء یا داعش کے خلیفہ

عوام کا کہنا ہے کہ مولوی فضل الرحمن مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماء ہیں یا داعش یا اس جیسی کسی دہشتگرد جماعت کے خلیفہ یا کمانڈرہیں جو اسطرح ہتھیار سے لیس افراد کے جھرمٹ میں بیٹھے ہیں۔

شیعیت نیوز: مولانا فضل الرحمن کی ہتھیار تھامنے افراد کے ہمراہ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصویر پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔

عوام کا کہنا ہے کہ مولوی فضل الرحمن مذہبی سیاسی جماعت کے رہنماء ہیں یا داعش یا اس جیسی کسی دہشتگرد جماعت کے خلیفہ یا کمانڈرہیں جو اسطرح ہتھیار سے لیس افراد کے جھرمٹ

Related image

میں بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں اور رہنمائوں نے اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی کے لئے ہتھیار اٹھالئے ہیں۔

ملعون مولوی فضل الرحمان کی جانب سے توہین اہلبیت

جے یو آئی ف کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، اسی لیئے جے یو آئی کارکنوں اور رہنمائوں نے اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا اعلان کیا اور ہتھیار اٹھالئے ہیں۔

دوسری پاکستان کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ آئین و قانوں کسی بھی شخص کو ہتھیار اُٹھانے کی اجازت نہیں دیتا، اسطرح دہشتگردی اور شدت پسندی کو مزید تقویت ملے گی۔

کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر کہا کہ کہیں مولوی فضل الرحمن لال مسجد کی طرح بغاو ت کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتے؟

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close