اہم ترین خبریںپاکستان

محرم الحرام 1442 عیسوی کا چاند نظر آگیا، تمام عالم سوگ میں ڈوب گیا

شیعیت نیوز : خاندان زہرا ؑ کے اجڑنے کی خبر لے کر 1442 عیسوی محرم الحرام کا چاند افق پر نمودار ہوگیا۔

محرم الحرام کا چاند اپنے ساتھ خاندان رسالات کے اجڑنے کی خبر لے کر نمودار ہوتا ہے اور سادات کے گھروں میں کہرام برپا ہوجاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ملک بھر میں تمام لائسنس یافتہ و روایتی جلوس بھرپور مذہبی عقیدت و احترام سے نکالیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس

قدیم زمانے میں محرم کا چاند نظر آنے کی خبر اس طرح ہوا کرتی تھی کہ سادات کے گھروں سے گریہ و بکا کی آوزیں بلند ہونا شروع ہوجاتی تھیں۔

1442 عیسوہ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی پورا عالم سوگ میں ڈوب گیا ہے، سادات و مومنین کے گھروں سے گریہ و بکا کی آوازیں بلند ہورہی ہیں ہر جا ایک ہی صدا سنائی دے رہی ہے ۔ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close