اہم ترین خبریںپاکستان

زائرین کے دوسرے قافلے کی تفتان سے ملتان قرنطینہ سینٹر آمد کی تیاریاں جاری

اس سے قبل ان زائرین کو فیصل آباد اور بہاولپور منتقل کرنے کی خبریں تھیں، لیکن فیصل آباد کے کمشنر اور بہاولپور میں وکلاء کی جانب سے سٹے کے بعد نیا آنیوالا قافلہ بہاولپور اور فیصل آباد کی بجائے ملتان پہنچے گا

شیعت نیوز: ایران سے تفتان کے راستے پاکستان پہنچنے والے زائرین امام حسین ؑ اور زائرین امام علی رضا ؑ کی ایک اور کھیپ کے ملتان قرنطینہ سینٹر پہنچنے کی تیاریاں جاری ہیں، انتظامیہ کی جانب سے ورکر ویلفیئر کمپلکس میں ضروری سامان کی ترسیل کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوم پاکستان کے موقع پرپوری قوم کو کورونا سے مقابلے کا عزم کرناچاہئے، علامہ راجہ ناصرعباس

واضح رہے کہ چار روز قبل 33 بسوں پر مشتمل 1270 زائرین کا قافلہ ملتان کے قرنطینہ سنٹر پہنچا تھا، ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان قرنطینہ سینٹر میں مزید ایک ہزار افراد کی گنجائش موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا وائرس، علامہ ساجدعلی نقوی نےموجودہ ملی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس کا مطالبہ کردیا

اس سے قبل ان زائرین کو فیصل آباد اور بہاولپور منتقل کرنے کی خبریں تھیں، لیکن فیصل آباد کے کمشنر اور بہاولپور میں وکلاء کی جانب سے سٹے کے بعد نیا آنیوالا قافلہ بہاولپور اور فیصل آباد کی بجائے ملتان پہنچے گا، جہاں پرپہلے سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

مماثل خبریں

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:وزیر اعلیٰ بلوچستان نےبھی زائرین کے بجائے دیگر ممالک سے آنے والوں کو خطرہ قرار دے دیا

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:کرونا سےحفاظت اور خاتمہ کیلئےہر فرد خدا سے ارتباط قائم کرے اور اللہ سے دعا کرے،علامہ باقر زیدی

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:گلگت بلتستان،کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ہوگئے

یہ خبربھی لازمی پڑھیں:یوم پاکستان کے موقع پرپوری قوم کو کورونا سے مقابلے کا عزم کرناچاہئے، علامہ راجہ ناصرعباس

 

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close