پاکستان

انتہا پسندانہ سوچ کے سبب مسلمانوں کو مشکلات کاسامناہے، علامہ حسن ظفر نقوی

شیعیت نیوز : معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ چند عناصر کی انتہا پسند انہ سوچ اور رویے کے باعث مسلمانوں کو آج ساری دنیا میں مشکلات کا سامنا ہے، کسی بھی انسان پر توہین اسلام کا جھوٹا الزام لگا کر قتل کر نے والے اسلام اور مسلمانوں کی رسوائی کا باعث ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں ملتان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، سعودی و بھارتی فنڈڈ کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ یہ اس شدت پسندانہ سوچ کا شاخسانہ ہے جو گزشتہ چند عشروں میں پورے معاشرے میں پیدا کی گئی دوسری طرف حکومتی رٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ علامہ حسن ظفر نقوی نے مزید کہا کہ ملک کا عدالتی نظام موثر بنانے کی ضرورت ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close